Mukarram Niyaz
An important aspect of human life is their 'married life', in which a man and a woman have to be partners in suffering with compassion, kindness and love. The Islamic name for this special union of a man and a woman is 'Nikah'. The number of defects and mischiefs that are occurring in this important area of life is due to the fact that the married couple has begun to forget the higher teachings of Islam in maintaining their marital relations. As a result, husband and wife’s life has started to appear in the form of destruction and ruin of two houses. A prominent way to avoid this destruction is that the husband and wife should try to live according to the rules and regulations of the Islamic principles instead of doing their own thing and imitating other cultures./انسانی حیات کا ایک اہم شعبہ آدمی کی 'ازدواجی زندگی' ہے، جس میں ایک مرد اور عورت کو ہمدردی، مروت اور محبت کے ساتھ دکھ سکھ کا ساجھی بن کر شریک حیات بننا پڑتا ہے۔ مرد وعورت کے اس خاص ملاپ کا اسلامی نام 'نکاح' ہے۔ زندگی کے اس اہم شعبے میں جس قدر خرابیاں اور بدمزگیاں پیدا ہو رہی اور ہوتی جا رہی ہیں، اس کی وجہ اس کے سوا اورکچھ نہیں کہ شادی کرنے والا جوڑا اپنے ازدواجی تعلقات کو نبھانے میں اسلام کی دی ہوئیں اعلیٰ تعلیمات کو فراموش کرنے لگا ہے جس کے نتیجے میں زن و شو کی زندگی تباہ کن اور دو گھروں کی بربادی کی شکل میں ظاہر ہونے لگی ہے۔ اس تباہی و بربادی سے بچنے کی ایک نمایاں صورت یہ ہے کہ میاں بیوی اپنی من مانی کرنے اور دوسری قوموں کی نقالی کی بجائے شریعتِ اسلامی کے بتلائے ہوئے اصول و ضوابط کے مطابق زندگی گزارنے کی کوشش کریں۔