Mukarram Niyaz
If it is said about language, it would not be wrong that if there is no language, there is no mind, and if there is no mind, there is no life. Therefore, language is essential for human existence, identity, and survival. Only that language thrives that is in harmony with public demands. Public changes should be gradually brought about in Urdu as well. The public method of teaching Urdu can be adopted in educational institutions and universities. For the development of Urdu, it should be harmonized and integrated with information technology. This book contains a few research and critical articles based on the resources, problems, promotion and development of Urdu./اگر زبان کے تعلق سے یہ کہا جائے تو بےجا نہ ہوگا کہ زبان نہیں تو ذہن نہیں اور ذہن نہیں تو زندگی نہیں۔ اس لئے انسانی وجود و شناخت اور اس کی بقا کے لئے زبان ضروری ہے۔ وہی زبان فروغ پاتی ہے جو عوامی تقاضوں سے ہم آہنگ ہوتی ہے۔ اردو میں بھی بتدریج عوامی تبدیلیاں لانا ہوگا۔ تعلیمی اداروں اور جامعات میں اردو کے عوامی طریقہ تدریس کو اپنایا جا سکتا ہے۔ اردو کی ترقی کے لئے اسے انفارمیشن ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ اور مربوط کرنا ہوگا۔ یہ کتاب اردو کے وسائل، مسائل، ترویج و ترقی پر مبنی چند تحقیقی و تنقیدی مضامین پر مشتمل ہے۔