Mukarram Niyaz
Civilization and Culture are not individual but collective, and since India has been a society of common civilization since the beginning, apart from languages, in matters like society, customs and economy, Hindus, Muslims and followers of other religions have shared a common ground and also accepted considerable influence from each other. It is highly likely that reading this book as a tour of Indian history will inform the reader about various areas of Indian life like society, politics, geography, art, music, literature, philosophy, religion, science etc. This first book on the subject of Indian history, civilization and culture, 'India: History and Culture (Part II)' contains a total of 14 selected articles which are of special importance./تہذیب، تمدن اور ثقافت کا تعلق انفرادی نہیں بلکہ اجتماعی ہے اور ہندوستان چونکہ ابتدا سے ہی مشترکہ تہذیب و تمدن کا سماج رہا ہے لہذا زبانوں کے علاوہ معاشرت ، رسم و رواج اور معیشت جیسے معاملات میں ہندوؤں، مسلمانوں اور دیگر مذاہب کے متبعین نے ایک دوسرے سے کافی اثرات قبول کیے ہیں۔ قوی امکان ہے کہ ہندوستانی تاریخ کے اس کتابی سفر کا مطالعہ قاری کو ہندوستانی زندگی کے مختلف شعبوں جیسے معاشرت، سیاست، جغرافیہ، آرٹ، موسیقی، ادب، فلسفہ، مذہب، سائنس وغیرہ سے آگاہ کرے گا۔ ہندوستان کی تاریخ، تہذیب و ثقافت کے موضوع پر زیر نظر پہلی کتاب 'ہندوستان: تاریخ و ثقافت (حصہ دوم)' میں جملہ 14منتخب مضامین شامل ہیں جو اپنی ایک خاص اہمیت کے حامل ہیں۔