پلیٹو سے پوسٹ ماڈرنزم تک ۔ مغربی ادب

پلیٹو سے پوسٹ ماڈرنزم تک ۔ مغربی ادب

Baland Iqbal

25,59 €
IVA incluido
Disponible
Editorial:
Baland Iqbal
Año de edición:
2024
ISBN:
9789695934364
25,59 €
IVA incluido
Disponible
Añadir a favoritos

پلیٹو سے پوسٹ ماڈرن ازم تک ۔ مغربی ادب ادب کا یہ سفر یونانی دور سے اکیسویں صدی تک کی سماجی تبدیلیوں، سیاسی مسائل، تاریخی حادثات، فلسفیانہ تخیلات، ادبی شخصیات اوراُن کی اہم تخلیقات کے ارتقائی مراحل کے تزکروں پر مشتمل ہے جسے ڈاکٹر بلند اقبال نےعہد بہ عہد دس ادوار سے تشبہہ دی ہے کیونکہ تاریخ کا یہ عمومی سفریونانی دورسے ایک باضابطہ دستاویز کی شکل میں ملتا ہے اور پھر اُس کے بعد رومن، قرون وسطی، نشاط ثانیہ ، نیو کلاسیکل، رومانس ازم، رئیل ازم، ماڈرن ازم سے ہوتے ہوئے پوسٹ ماڈرن ازم تک پہنچ کر اپنی ایک تاریخی ادبی ساخت کا تعین کررہا ہے اس لیے ہر دور یا کتاب کے ہر سبق میں اُس عہد کے سیاسی و سماجی عوامل کا مختصرا جائزہ اوراُس کے ردعمل میں نشونما پانے والی فکرودانش اوراُس عہد کے نمایاں دانشوروں کا قطعی غیرجانبداری سے تجزیہ شامل ہے۔

Artículos relacionados

Otros libros del autor

  • میری اکیاون کہانیاں
    Baland Iqbal
    ڈاکٹر بلند اقبال کا تعلق بھی منٹو، عصمت چغتائی ، جوش ملیح آبادی اور مصطفی زیدی کے قبیلے سے ہے جن پر اردو کے روایتی ادیب اور قاری اس لیے پتھر پھینکتے رہے ہیں کیونکہ انہیں عوام کو آئینہ دکھانے ، پورے انسان کی کہانی سنانے اور مشرقی روایات کو چیلنج کرنے کی عادت تھی۔ ان مشرقی روایات میں جنسی روایات بھی شامل ہیں اور مذہبی روایات بھی۔ ایک نفسیات کے طالبعلم ہونے کے ناطے میں ان کے افس...
    Disponible

    12,78 €

  • متاعِ سُخن
    Baland Iqbal
    وقت کی آنکھ مجھے دیکھ رہی ہے۔ میرا ہر عمل اُس کی نگاہ کی زد میں ہے۔ میں جو کچھ دیکھتا ہوں، جو کچھ سوچتا ہوں اور جو کچھ کہتا ہوں۔۔۔ لمحوں میں تقسیم ہو کر وقت کی اکائی میں سمٹ جاتا ہے، مجھے یہ اختیار نہیں کہ میں اِس اکائی سے اپنے کسی عمل کو الگ کر سکوں، میں گزرتے لمحوں کو روک سکتا ہوں اور نہ آنے والے لمحوں کے احتساب سے بچ سکتا ہوں۔ میں چاہوں یا نہ چاہوں، میری فرد عمل مرتب ہو رہی ...
    Disponible

    35,38 €