Syed Hyderabadi
The biography of the Messenger of Allah is the biography of a person whom Allah made His Messenger, but this biography is not beyond human limits and power. He (PBUH) proved that whatever He called for was feasible through his own actions. Peace and war, poverty and wealth, the relationship between the servant and the Lord, the relationships between humans, social life, personal life, in short, He (PBUH) set a practical example from every aspect. If the biography and greatness of the Prophet of Islam is examined in this way, its positive results come to light. This book is a collection of some important and useful articles written by various Urdu writers on the biography of the Prophet./ﷲ کے رسول کی سیرت ایک ایسے انسان کی سیرت ہے جسے ﷲ نے اپنا رسول بنایا تھا لیکن یہ سیرت انسانی حدود و اختیار سے باہر نہیں ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے جس بات کی دعوت دی خود اپنے عمل سے اس کو قابل عمل ثابت کیا۔ صلح و جنگ، فقر و دولت مندی، بندے اور رب کا تعلق، انسانوں کے آپس کے تعلقات، معاشرتی زندگی، ذاتی زندگی غرض یہ کہ ہر پہلو سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عملی مثال پیش کی۔ یوں پیغمبر اسلام کی سیرت، عظمت اور عظمت کا جائزہ لیا جائے تو اس کے مثبت نتائج سامنے آتے ہیں۔ یہ کتاب، اردو کے مختلف قلمکاروں کی طرف سے سیرت النبی پر لکھے گئے کچھ اہم اور مفید مضامین کا ایک مجموعہ ہے۔